
Wednesday, October 28, 2020
Kalonji quick remedy for hair fall | Urdu

80+ Kalonji benefits for health | Urdu
Kalonji seeds are a wonder from the Almighty as it has unlimited known and hidden benefits. For centuries, people have been using Black Cumin seeds and its oil for multiple health-related problems and other benefits.

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
کوئی بیماری ایسی نہیں سوائے موت کے جس کی شفاء کلونجی میں نہ ہو۔ ترمذی
کلونجی کے ان گنت فوائد
۱) بالوں کو لمبا کرنے کے لئے کلونجی انتہائی کارآمد ہے۔ (طریقہ علاج کے لئے کلک کریں)
۲) گرتے بالوں کو روکنے کے لئے انتہائی مفید ہے (طریقہ پڑھیئے)
۳) کلونجی سر درد سے فوری آرام فراہم کرتا ہے۔ (طریقہ علاج کے لئے کلک کریں)
۴) آنکھوں کے لئے کلونجی شفا ہے۔ کلونجی سے آنکھوں کا دکھنا، جلن اور سوزش حیران کن کو طور پر ختم ہوجاتی ہے۔(آسان ٹوٹکہ جانئے)
۵) کلونجی کان کے ورم کو دور کرتا ہے
۶) کلونجی کان کے کیڑوں کو معجزاتی طور پر ختم کرتا ہے
۷) کان کے دیگر امراض کے لئے اکثیر علاج ہے
۸) دانتوں کی تکلیف اور مسوڑھوں کا ورم دور کرتا ہے۔
۹) کلونجی چہرے کی صفائی کرتا ہے، کیل مہاسے، داغ دھبے دور کرتا ہے
۱۰) چہرے کی خوبصورتی
۱۱) چہرے کی خشکی کے لئے انتہائی مفید
۱۲) جوڑوں کا ورم
۱۳) برص اور سفید جھائیوں کا علاج
۱۴) بواسیر
۱۵) ناسور کا حیرت انگیز علاج
۱۶) زخم کو مندمل کرنے اور ختم کرنے کے لئے کلونجی انتہائی کارآمد ہے
۱۷) پیٹ کے کیڑے ختم کرتا ہے
۱۸) جوڑوں کا درد جڑ سے ختم
۱۹) منہ کے زخم
۲۰ )شوگر کے لئے
۲۱) ناک کے مختلف امراض
۲۲) بانجھ پن کا علاج
۲۳) بخار کا علاج
۲۴) خارش سے نجات
۲۵) متلی کے لئے نہایت تاقتور ٹانک ہے
۲۶) پیشاب کی جلن دور کرتا ہے
۲۷) یرقان کے لئے مفید ہے
۲۸) سفید بالوں کے لئے
۲۹) نزلہ زکام
۳۰) کمر کا درد اور گٹھیا
۳۱) موٹاپے کا علاج (آسان ٹوٹکے کے لئے کلک کیجئے)
۳۲)لقوے کے لئے کلونجی کا تیل انتہائی مفید ٹانک ہے
۳۳) آنکھوں کی زردی کو دور کرتا ہے
۳۴) سانس کی تنگی کو دور کرتا ہے
۳۵) نظام ہضم کے لئے کلونجی سے بہتر کوئی علاج نہیں
۳۶) گردے کی پتھری کا موثر علاج
۳۷) پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرنے میں نہایت مفید ہے
۳۸) گیس کا مسلۂ حل
۳۹)قبض دور کرنے کے کلونجی ایک بہترین دوا
۴۰) دماغی کمزوریوں کے لئے
۴۱) لقوہ اور فالج جیسی خطرناک بیماریوں کے لئے کلونجی ایک حیرت انگیز علاج ہے
۴۲) کھانسی اور بلغم کا خاتمہ
۴۳) موتیوں کی طرح چمکتے دانت
۴۴) کان کا درد
۴۵) نکسیر پھوٹنے کا بہترین علاج
۴۶) حافظہ طاقتور
۴۷) اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے
۴۸) ناک کی بدبو کا علاج
۴۹) گلے اور آواز کی صفائی
۵۰) نزلے کی وجہ سے بند ناک کو کھلونے میں مفید ہے
۵۱) بلغمی کھانسی
۵۲) خشک کھانسی
۵۳) ہائی بلڈ پریشر
۵۴) کولیسٹرول کا نکالنے کا طاقتور ذریعہ
۵۵) دل کو ڈوبنا، خوف اور وحشت جیسی روحانی اور ذہنی بیماریوں کا حیرت انگیز علاج
۵۶) پتہ کی پتھری
۵۷) تبخیر معدہ
۵۸) بڑی آنت کا ورم
۵۹) پیٹ کے کیڑے ختم کرتا ہے
۶۰) ہچکی کا موثر علاج
۶۱) حیض کھل کر لاتا ہے
۶۲) سیلان الرحم اور رحم کی کمزور کو دور کرنے میں مفید ہے
۶۳) کمزور اور لاغر خواتین کی صحت کی بحالی
۶۴) عورتوں میں دددھ کی قلت کو دور کرتا ہے
۶۵) کم ہمتی کو دور کرتا ہے
۶۶) بدن کی کمزور دور کرتا ہے
۶۷) قوت مدافعت بڑھانے کا ذریعہ ہے
۶۸) سینہ میں جمی ہوئی بلغم کو نکالنے کے لئے موثر
۶۹) گھر سے کیڑے مکوڑوں کو بھگانے کے لئے کلونجی اپنے اندر حیران کن طاقت رکھتا ہے
۷۰) منہ اور زبان کے چھالے ختم کرتا ہے
۷۱) کالی کھانسی کا علاج
۷۲) بھوک بڑھاتا ہے
۷۳) پیچش کا علاج
۷۴) جگر کی کمزوریوں کے لئے ایک طاقت
۷۵) گردے کی پتھری ختم کرتا ہے
۷۶) مثانے کی پتھری کا علاج
۷۷) متلی اور قے کا علاج
۷۸) سستی اور کاہلی دور کرتا ہے
۷۹) ملیریا بخار کا توڑ ہے
۸۰) جوؤں اور کھٹملوں کا دشمن ہے
۸۱) تیزابیت اور کھٹے ڈکاروں کا توڑ
۸۲) سرطان (کینسر) کے مریضوں کے لئے
Tuesday, October 27, 2020
Kalonji's superpower for all kinds of headache
Did you know that Kalonji seeds are powerful when it comes to removing headache of any type. It's just wonderful when it gets mixed with olive oil. You have to use the remedy now if you are having a headache.
Ingredients
- Kalonji Seeds
- Olive oil

Steps
اجزا
کلونجی ، زیتون کا تیل
کلونجی کو پیس کر زیتون کے تیل میں گوندھ لیں ۔ اس سے سر
پر پتلا سا لیپ کریں۔۔۔ سر درد غائب !!!
Sunday, October 25, 2020
Grow long hair with Kalonji oil | Easy steps in Urdu
Did you you know that kalonji can do wonders for your hair? It can grow long hair within a short period of time.
Please note down the simple ingredients and steps:

۔۔ ایک چمچ کلونجی
۔۔ ایک چمچ میتھی دانہ
۔۔ اب ان دونوں کو باریک پیس لیں (گرائینڈر کے ذریعے)
۔۔ ۲۰ ملی لیٹر ناریل کا تیل کسی کانچ کے کنٹینر میں لے لیں
۔۔ ۵۰ ملی لیٹر
ارنڈی کا تیل لیں اور ناریل کے تیل میں مکس کریں
۔۔ اب باریک پیسے ہوئے کلونجی اور میتھی دانے کے سفوف کو
لیں اور گلاس میں موجود دونوں تیل کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں
۔۔ کانچ کے کنٹینر یا گلاس کو اچھی طرح بند کر کے دو سے تین
ہفتے تک دھوپ میں رکھ دیں
Kalonji seed burns fat & lose weight - Urdu steps
Kalonji seed is powerful for burning fat and losing weight quickly. The benefits are many but the way Kalonji burns body fat is surprising. Please note down the ingredients:
Ingredients:
Kalonji seeds - 50 gram
Lakh Umda - 50 gram
Black Caraway (kaala zeera) - 50 gram

How to use
Grind all the ingredients together. Fill large-sized capsules with the powder. Take one capsule in the morning, one in the afternoon and one in the evening.
|
پچاس گرام |
کلونجی |
|
پچاس گرام |
لاکھ عمدہ |
|
پچاس گرام |
زیرہ سیاہ، اعلی قسم کا |
ان تمام ادویہ کو باریک کوٹ کر سفوف تیار کریں اور بڑے سائز کے کیپسولز میں بھر لیں۔ صبح، دوپہر، شام ایک ایک کیپسول استمعال کریں