Sunday, October 25, 2020

Grow long hair with Kalonji oil | Easy steps in Urdu

Did you you know that kalonji can do wonders for your hair? It can grow long hair within a short period of time. 

Please note down the simple ingredients and steps:

Kalonji oil for long hair Urdu

 ۔۔ ایک چمچ کلونجی

۔۔ ایک چمچ میتھی دانہ

۔۔ اب ان دونوں کو باریک پیس لیں (گرائینڈر کے ذریعے)

۔۔ ۲۰ ملی لیٹر ناریل کا تیل  کسی کانچ کے کنٹینر میں لے لیں

۔۔  ۵۰ ملی لیٹر ارنڈی کا تیل  لیں اور ناریل کے تیل  میں مکس کریں

۔۔ اب باریک پیسے ہوئے کلونجی اور میتھی دانے کے سفوف کو لیں اور گلاس میں موجود دونوں تیل کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں

۔۔ کانچ کے کنٹینر یا گلاس کو اچھی طرح بند کر کے دو سے تین ہفتے تک دھوپ میں رکھ دیں

۔۔ اب اس تیل کو ہفتے میں ایک بار اچھی طرح بالوں میں لگائیں (ایک سے ذیادہ بار بھی استمعال کرسکتے اگر  نتائج جلدی درکار ہیں)

No comments:

Post a Comment