Wednesday, October 28, 2020

80+ Kalonji benefits for health | Urdu

Kalonji seeds are a wonder from the Almighty as it has unlimited known and hidden benefits. For centuries, people have been using Black Cumin seeds and its oil for multiple health-related problems and other benefits. 

kalonji benefits in Urdu

:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

 کوئی بیماری ایسی نہیں سوائے موت کے جس کی شفاء کلونجی میں نہ ہو۔ ترمذی   


 کلونجی کے ان گنت فوائد

  ۱) بالوں کو لمبا کرنے کے لئے کلونجی انتہائی کارآمد ہے۔ (طریقہ علاج کے لئے کلک کریں)

۲) گرتے بالوں کو روکنے  کے لئے انتہائی مفید ہے (طریقہ پڑھیئے)

 ۳) کلونجی سر درد سے فوری آرام فراہم کرتا ہے۔ (طریقہ علاج کے لئے کلک کریں)

 ۴) آنکھوں کے لئے کلونجی شفا ہے۔ کلونجی سے  آنکھوں کا دکھنا، جلن اور سوزش حیران کن کو طور پر ختم ہوجاتی ہے۔(آسان ٹوٹکہ جانئے)

۵) کلونجی کان کے ورم کو دور کرتا ہے

۶) کلونجی کان کے کیڑوں کو معجزاتی طور پر ختم کرتا ہے

 ۷) کان کے دیگر امراض کے لئے اکثیر علاج ہے

۸) دانتوں کی تکلیف اور مسوڑھوں کا ورم دور کرتا ہے۔ 

۹) کلونجی چہرے کی صفائی کرتا ہے، کیل مہاسے، داغ دھبے دور کرتا ہے

۱۰)  چہرے کی خوبصورتی



۱۱) چہرے کی خشکی کے لئے انتہائی مفید

۱۲) جوڑوں کا ورم

۱۳) برص اور سفید جھائیوں کا علاج

۱۴) بواسیر

۱۵) ناسور کا حیرت انگیز علاج

۱۶) زخم کو مندمل کرنے اور ختم کرنے کے لئے کلونجی انتہائی کارآمد ہے

۱۷) پیٹ کے کیڑے ختم کرتا ہے

۱۸) جوڑوں کا درد  جڑ سے ختم

۱۹) منہ کے زخم

۲۰ )شوگر کے لئے

۲۱) ناک کے مختلف امراض

۲۲) بانجھ پن کا علاج

۲۳) بخار کا علاج

۲۴) خارش سے نجات

۲۵) متلی کے لئے نہایت تاقتور ٹانک ہے

۲۶) پیشاب کی جلن دور کرتا ہے

۲۷) یرقان کے لئے مفید ہے

۲۸) سفید بالوں کے لئے

۲۹) نزلہ زکام

۳۰) کمر کا درد اور گٹھیا



 ۳۱) موٹاپے کا علاج (آسان ٹوٹکے کے لئے کلک کیجئے

۳۲)لقوے کے لئے کلونجی کا تیل انتہائی مفید ٹانک ہے

۳۳) آنکھوں کی زردی کو دور کرتا ہے

۳۴) سانس کی تنگی کو دور کرتا ہے

۳۵) نظام ہضم کے لئے کلونجی سے بہتر کوئی علاج نہیں

۳۶) گردے کی پتھری کا موثر علاج

۳۷) پیشاب کی رکاوٹ کو دور کرنے میں نہایت مفید ہے

۳۸) گیس کا مسلۂ حل

۳۹)قبض دور کرنے کے کلونجی  ایک بہترین دوا

۴۰) دماغی کمزوریوں کے لئے

۴۱) لقوہ اور فالج جیسی خطرناک بیماریوں کے لئے کلونجی ایک حیرت انگیز علاج ہے

۴۲) کھانسی اور بلغم کا خاتمہ

۴۳) موتیوں کی طرح چمکتے دانت

۴۴) کان کا درد

۴۵) نکسیر پھوٹنے کا بہترین علاج

۴۶) حافظہ طاقتور 

۴۷) اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے

۴۸) ناک کی بدبو کا علاج

۴۹) گلے اور آواز کی صفائی

۵۰) نزلے کی وجہ سے بند ناک کو کھلونے  میں مفید ہے



۵۱) بلغمی کھانسی

۵۲) خشک کھانسی

۵۳) ہائی بلڈ پریشر

۵۴) کولیسٹرول کا نکالنے کا طاقتور  ذریعہ

۵۵) دل کو ڈوبنا، خوف اور وحشت جیسی روحانی اور ذہنی بیماریوں کا  حیرت انگیز علاج

۵۶) پتہ کی پتھری

۵۷) تبخیر معدہ

۵۸) بڑی آنت کا ورم

۵۹) پیٹ کے کیڑے ختم کرتا ہے

۶۰) ہچکی کا موثر علاج

۶۱) حیض کھل کر لاتا ہے

۶۲) سیلان الرحم  اور رحم کی کمزور کو دور کرنے میں مفید ہے

۶۳) کمزور اور لاغر خواتین کی صحت کی بحالی

۶۴) عورتوں میں دددھ کی قلت کو دور کرتا ہے

۶۵) کم ہمتی کو دور کرتا ہے

۶۶) بدن کی کمزور دور کرتا ہے

۶۷) قوت مدافعت بڑھانے کا ذریعہ ہے

۶۸) سینہ میں جمی ہوئی بلغم کو نکالنے کے لئے موثر

۶۹) گھر سے کیڑے مکوڑوں کو بھگانے کے لئے کلونجی اپنے اندر حیران کن طاقت رکھتا ہے

۷۰) منہ اور زبان کے چھالے ختم کرتا ہے

۷۱) کالی کھانسی کا علاج

۷۲) بھوک بڑھاتا ہے

۷۳) پیچش کا علاج

۷۴) جگر کی کمزوریوں کے لئے ایک طاقت

۷۵) گردے کی پتھری ختم کرتا ہے

۷۶) مثانے کی پتھری  کا علاج

۷۷) متلی اور قے کا علاج

۷۸) سستی اور کاہلی دور کرتا ہے

۷۹) ملیریا بخار کا توڑ ہے

۸۰) جوؤں اور کھٹملوں کا دشمن ہے

۸۱) تیزابیت اور کھٹے ڈکاروں کا توڑ

۸۲) سرطان (کینسر) کے مریضوں کے لئے 

No comments:

Post a Comment