Benefits and blessings of Dua from Hadith:
There are many verses in The Glorious Quran and Hadith which talk about the blessings and importance of dua. I have gathered a number of hadiths that focus on the importance of why it is important to make dua to Allah
فضائل دعا
حدیث نمبر 1:رسول ﷺ نے فرمایا:
اللہ تبارکو تعالی ٰ کے نزدیک دعا سے ذیادہ کوئی چیز مکرم
نہیں (ابن ماجہ ، ابواب الدعا، فضل الدعا:271)
حدیث نمبر 2: رسو ل ﷺ ے فرمایا:
"دعا عبادت کا مغز ہے (ترمذی، ابواب الدعوات، ماجاء فی
فضل الدعا)
حدیث نمبر 3: رسول ﷺ نے فرمایا:
اللہ سے اس کا فضل مانگا کرو، کیونکہ اللہ تبارک و تعالیٰ
سوال اور حاجت طلبی کو پسند فرماتا ہے اور سب سے بڑی عبادت یہ ہے کہ سختی کے وقت
آدمی فراخی کا انتظار کرے " (ترمذی ، الدعوات، فی انتظار الفرج)
حدیث نمبر 4: رسول
ﷺ نے فرمایا:
" جو شخص اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کا سوال نہیں کرتا
تو اللہ تبارک و تعالیٰ کا اس پر غضب ہوتا ہے" (مستدرک حاکم)
حدیث نمبر 5: رسول ﷺ نے فرمایا:
"دعا سے عاجز نہ ہو کیونکہ دعا کے ساتھ کوئی ہلاک نہیں
ہوتا" (مستدرک حاکم)
No comments:
Post a Comment