Monday, February 21, 2022

Surah Fatiha: Urdu-only full text | Translation

Here is Urdu-only text for Surah Fatiha

 

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے

1) سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے

2) بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ

3) بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے

4) ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں

5) ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا

6) ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)

 

Read 👉Surah Ikhlas in Arabic text with Urdu translation

 


No comments:

Post a Comment